پاکستان کے شہر بہاولنگر سفاک بیٹے نے جھریوں کے وار کرکے سگے باپ کو قتل کردیا۔ ویڈیو

بہاولنگر میں قتل کی واردات تھانہ سٹی اے اور بی ڈویژن کے نزدیک دل دہلا دینے والا واقع ۔۔بیٹے بابر نے اپنے باپ جمیل کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ دونوں باپ بیٹا نذیر کالونی کے رہائشی تھے اور مزدوری کرتے تھے۔ ذرائع مائی نیوز قتل کی واردات گھریلوں تنازعے پر ہوئی۔ علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے جس کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں