بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوتے ہی ساحلی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوادر میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تربت میں 10، اورماڑہ، جیوانی، پسنی، آواران اور پنجگور میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی اور جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی جبکہ شمالی بلوچستان میں بھی بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ 72 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث فلش فلڈنگ کا خطرہ ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- 190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج
- وزیر داخلہ طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
- انگریزی روانی سے کیسے بولی جائے؟ گوگل نے مشکل آسان کر دی
- آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے خود کو الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟ نام سامنے آگئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015