گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، گوادر میں تقریباً 5 گھنٹوں سے زائد وقت سے جاری بارش کے سبب سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں۔ گوادر میں رات سے جاری تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، دیہی علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھار بارشوں سے دشت کی رابطہ سڑکیں ایک بار پھر بند ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، 10 مارچ سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے بارشوں اور برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ سندھ کے بعض علاقوں سمیت خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول بھٹو
- اگر نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے چینی کو بروقت نہ سمجھا گیا تو اس کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں، محسن نقوی
- صدر ٹرمپ سے سعودی وزیرِدفاع کی ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا اہم پیغام پہنچایا
- حکومت کا سرکاری و نجی اسکولز ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری
- امریکا اور ایران کو اسلام آباد ایم او یو کی جانب دوبارہ لانے کی کوشش کر رہے ہیں: پاکستان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






