پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سید ناصر حسین شاہ وزیرِ اطلاعات سندھ اور شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ کے وزیر ہوں گے۔ سید سردار شاہ تعلیم اور معدنیات کے وزیر ہوں گے جبکہ سید ذوالفقار علی شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شورو وزیر آبپاشی ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ سعید غنی بلدیات اور پبلک ہیلتھ کے وزیر جبکہ علی حسن زرداری وزیر جیل خانہ جات ہوں گے۔محمد بخش مہر کے پاس اینٹی کرپشن اور اسپورٹس کے محکمے ہوں گے، عذرا پیچوہو وزیر صحت سندھ ہوں گی۔ واضح رہے کہ سندھ کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے، پہلے مرحلے میں 10 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی۔ سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری 10 رکنی کابینہ سے حلف لیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015