آصف حیدر شاہ کو ایک بار پھر چیف سیکرٹری سندھ مقرر کردیا گیا۔ آصف حیدر شاہ گریڈ 22 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر ہیں، انہیں ایک بار پھر سندھ کا چیف سیکرٹری لگایا گیا ہے۔ آصف حیدر شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے آصف حیدر شاہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے بہنوئی ہیں، وہ اس سے قبل بھی چیف سیکرٹری سندھ رہ چکے ہیں جب کہ کمشنر کراچی کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015