لاہورہائیکورٹ نے رمضان میں مارکیٹس کو رات 12 بجے اور ہفتہ اتوار کو رات ایک بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران احکامات جاری کیے، عدالت نے ہفتہ اتوار کو مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے ریسٹورنٹس سے پارکنگ سے متعلق پلان طلب کرلیا، ممبر جوڈیشل کمیشن نے کہا کہ ریسٹورنٹس کی پارکنگ کم ہوتی ہے اور ڈائنگ ہال بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ عدالت نے جوڈیشل کمیشن کے زسٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس لے لیا، عدالت نے فوری طور پر اس مذکورہ ہوٹل مالک کو پوائنٹ آؤٹ کرکے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ یہ مائنڈ سیٹ بن چکا ہے، ہم تو بہتری کے لیے کام کررہے ہیں سب کو اس میں تعاون کرنا چاہیے۔ ممبر جوڈیشل کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ ٹولینٹن مارکیٹ میں صفائی کا کام شروع ہوچکا ہے، ٹولنٹن مارکیٹ میں صبح صبح مری مرغی کے ٹرک آتے ہیں، یہ مرغی کا چکن 30 روپے والے شوارمے میں استعمال ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015