پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کےنام شارٹ لسٹ کرلئے تاہم گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ موسٹ فیورٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی صوبائی گورنرز کی تعیناتیوں کیلئے مشاورت مکمل ہوگئی، ،ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صوبائی گورنرز کیلئے نام شارٹ لسٹ کر لئے ہیں۔ پی پی ذرائع کا کہنا تھا کہ گورنرپنجاب کیلئےقمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن کےنام شارٹ لسٹ کئے جبکہ مخدوم احمد محمود کا نام ڈراپ ہو گیا ہے تاہم گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ موسٹ فیورٹ ہیں۔ پیپلزپارٹی ذرائع نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نہ بننے والے امیدوار کو پی پی کی طرف سے سینیٹ کا ٹکٹ ملنے کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کیلئے فیصل کریم کنڈی موسٹ فیورٹ ہیں، گورنر کے پی کیلئے پیپلزپارٹی کے چار امیدوار دوڑ میں شامل تھے،محمد علی شاہ باچا، نجم الدین خان، امجد آفریدی گورنر کے پی کیلئے دوڑ میں شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015