پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کر لیا جبکہ ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں ہونے والی حالیہ آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئینز ٹرافی کے میزبان شہروں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے تینوں اسٹیڈیمز کی فوری اپ گریڈیشن کے احکامات بھی جاری کر رکھے ہیں۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اگلے سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے۔ پاکستان 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد اس سطح کے ایونٹ کی میزبانی کرے گا جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 ٹاپ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015