متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے مداحوں سے خود کو (کنگ) نہ کہنے کی اپیل کردی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں فرنچائز کو پہلی بار ٹائٹل جتوانے والی ویمن کرکٹ ٹیم بھی موجود تھی۔ اس تقریب میں ویمز ٹیم کی کپتان اسمرتی مندھانا نے نئی کٹ کی نقاب کشائی کی جبکہ اس موقع پر مینز ٹیم نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ ستاروں سے بھرپور ایونٹ میں ویرات کوہلی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تقریب میں کوہلی کے خطاب سے قبل ہجوم نے پُرجوش نعرے لگائے جس باعث انہیں انتظار کرنا پڑا تاہم تقریب کے ماڈریٹر نے کوہلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’ کنگ احساس کیسا ہے! جس پر کوہلی نے مداحوں سے درخواست کی کہ دوستوں سنو ہمیں آج رات چنئی پہنچنا ہے! ہمارے پاس وقت نہیں ہے۔ سب سے پہلے، آپ کو مجھے وہ لفظ [بادشاہ] کہنا بند کرنا ہوگا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ مجھے پکارتے ہیں تو صرف ویرات کہا کریں!۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے خود کو الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟ نام سامنے آگئے
- فٹبال میچ بن گیا میدان جنگ، 10 کھلاڑی زخمی
- علاقائی تنازعات عالمی معیشت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: سعودی وزیر خزانہ
- موبائل فون کو صحیح چارج کرنے کا آسان طریقہ آزمائیں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015