پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اختتام کے فوری بعد عمرے پر روانہ ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں بابر کی پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی تاہم یونائیٹڈ نے زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا معرکہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 روزہ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز ہے۔ سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015