پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس احمد کے بڑے بھائی تھے، وہ طویل عرصے سے علیل ہونے کی وجہ بستر مرگ پر تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور 1973 میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے اور پانچ سنچریوں اور سولہ نصف سنچریوں کی مدد سے دو ہزار نو سو اکانوے رنز بنائے۔ مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دوسرا ٹی20؛ ویسٹ انڈیز کی پاکستان ویمنز ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست
- شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- پاک ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015