عماد وسیم کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ محمد عامر نے کہا کہ اپنے ملک کے لیے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی، فیملی کے ساتھ بات چیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔ محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاکستان کےلیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں۔ میرا ملک، میری ذات سے پہلے آتا ہے۔ پاکستان کی شرٹ پہننا ہمیشہ سے سب سے بڑی خواہش رہی ہے اور رہے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہنے والے فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ زندگی کبھی کبھی اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کا موقع دیتی ہے۔ محمد عامر کا کہنا تھا کہ میری پی سی بی کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے، پی سی بی نے مجھے عزت دی۔ میں نے کرکٹ بورڈ کو بتایا ہے کہ پاکستان کےلیے اب بھی کھیل سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم
- پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر
- کارگو خلائی جہازڈریگن عنقریب پاکستان میں لینڈ کرے گا، بڑی خبر
- کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: بیرسٹر گوہر خان
- سعودی عرب جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015