نیو ٹاؤن تھانہ راولپنڈی کےعلاقہ میں نامعلوم چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔ تھانہ نیوٹان کی حدود سے چرائی گئی سرکاری گاڑی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے استعمال میں تھی اور تھانہ نیوٹان نے گاڑی چوری کا مقدمہ صوبائی وزیر کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق گاڑی کی ملکیت محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی تھی، گاڑی کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق انہوں نے سحری کے وقت گاڑی گھر کے سامنے گلی میں کھڑی کی تھی اور صبح آٹھ بجے باہر نکلا توگاڑی غائب تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015