گزشتہ دو سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئےپرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں جبکہ بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی پر معذرت کی جارہی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نئےنوٹ جاری نہ ہونےکی وجہ سے اس سال بھی شہریوں کو کاپیاں جاری نہیں ہو سکیں گی۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015