ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ ایک اور دن برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 14 پیسے کی کمی سے 277 روپے 90 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم رسد بہتر ہوتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 01 پیسے کی کمی سے 278روپے 03پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 19 پیسے کی کمی سے 280 روپے 41 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے اصلاحاتی ایجنڈے اور مطلوبہ شرائط پر من وعن عمل درآمد سے نئے قرض پیکیج کے حصول میں ممکنہ کامیابی اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی وعدوں کے مطابق سستے قرضوں کی سہولیات مہیا کرنے میں دلچسپی نے ڈالر کے طلبگاروں کی تعداد انتہائی محدود کردی ہے۔ دوسری جانب مقامی ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے حکومت کو انٹربینک کے ذریعے ماہوار 300ملین ڈالر فراہم کی جارہی ہے جو سپلائی معمول کے مطابق رکھے ہوئے ہے اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہورہا ہے۔
اہم خبریں
Recent Posts
- پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق اہم پیشگوئی
- ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل 60 سالہ خاتون کے نام
- شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگیا، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015