انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ویلی اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ویلی ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری کو لکھنؤ سپر جائنٹس میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈیوڈ ویلی نے گزشتہ سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ ڈیوڈ ویلی گزشتہ ہفتے راجستھان رائلز کے خلاف لکھنؤ کے افتتاحی میچ سے محروم رہے تھے۔ فاسٹ بولر مارک ووڈ کی دستبرداری کے بعد وہ اس سیزن میں لکھنؤ کو چھوڑنے والے دوسرے انگلش کرکٹر بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری اس سے قبل پنجاب کنگز اور چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرچکے ہیں، انہیں لکھنؤ کی ٹیم میں ایک لاکھ 23 ہزار ڈالرز کے عوض شامل کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015