پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی دوبارہ تبدیلی پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ میں سلیکشن کمیٹی میں شامل تجربہ کار پلیئرز کے فیصلے پر حیران ہوں، اگر تبدیلی ضروری تھی تو قیادت کیلئے محمد رضوان بہتر چوائس تھے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ تاہم اب فیصلہ ہوچکا ہے تو بابر اعظم کیلئے میری حمایت اور نیک خواہشات حاضر ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ بابر اعظم شاہین آفریدی کی جگہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کپتانی سے ہٹائے جانے پر شاہین آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا اس سے قبل گزشتہ سال ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کاکپتان بنایا گیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
- حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
- ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار
- ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015