پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے جس پر سابق کرکٹرز کے تبصرے جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے سر پر ایک بار پھر کپتانی کا تاج سجاتے ہوئے انہیں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی قیادت سونپ دی ہے جس پر شائقین اور سابق کرکٹر کے تبصرے جاری ہیں۔ اس حوالے سے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی دینے کے فیصلے پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی کے اس فیصلے سے مطمئن ہیں۔ کپتان تبدیل ہونے سے ٹیم کے ماحول پر فرق نہیں پڑنا چاہیے کیونکہ بابر اعظم چار سال ٹیم کے کپتان رہے ہیں۔ بابر اعظم کے سر ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کا تاج سج گیا ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے تو پسند ناپسند کی ماضی کی روش سے دور رہنا ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015