سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2290ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 238900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کے اضافے سے 204818روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپے کے اضافے سے 2610روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 8.57روپے کے اضافے سے 2237.65روپے کی سطح پر آگئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے: وزیر خارجہ
- آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
- شیر افضل مروت کی گاڑی کیسے حادثے کا شکار ہوگئی؟ اہم انکشاف
- عماد وسیم کا عامر اور بابر کے متعلق بڑا بیان، کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی
- نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونیوالی تقریب حلف برداری ملتوی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015