ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1886 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپےکا فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2291 ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2311 ڈالر فی اونس ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
- شیر افضل مروت کی گاڑی کیسے حادثے کا شکار ہوگئی؟ اہم انکشاف
- عماد وسیم کا عامر اور بابر کے متعلق بڑا بیان، کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی
- نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونیوالی تقریب حلف برداری ملتوی
- تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شیر افضل مروت کے خلاف لابنگ، اہم عہدے سے محروم ہونے کا امکان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015