مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2 ہزار 374 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں منگل کے روز سونے کی قیمت میں 1900 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا، جس سے سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1629روپے بڑھ کر 212277روپے کی بلند سطح پر آگئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015