لڑکی نے اپنے عاشق کا عضو کاٹ دیا۔



منڈی بہاؤالدین (نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی کے علاقہ سکول محلہ میں لڑکی نے اپنے عاشق محمد سلیم کو اپنے گھر بلا کر اس کا نفس کاٹ دیا۔۔۔
قریبی میڈیکل سنٹر نے سلیم کی خطرناک حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری لاہور روانہ کر دیا جہاں پر مریض کی حالت تفتیش ناک بتائی جاتی ہے۔
اس سنگین اقدام کی مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں