پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھی ہے جس سے فی تولہ سونا 251900 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1887 روپے اضافے سے 215964 روپے ہوگیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 2392 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2412 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے بڑے اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ 9 اپریل کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی، اسی طرح 10گرام سونا 1629 روپے مہنگا ہو کر سے 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے کا ہوگیا تھا۔ 6 اپریل کو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کا اہم اعزاز، تاریخی لونر مشن 3 مئی کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
- رانا ثنا اللہ کو وفاق میں بڑا عہدہ مل گیا
- پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- ایف بی آر کا بڑا ایکشن، پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- واٹس ایپ سروس بند کرنے کی دھمکی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015