قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی بیٹنگ سائٹ سے اپنا ایک سالہ معاہدہ معطل کردیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت بیٹنگ سائٹ عامر کو 1 کروڑ 25 لاکھ (پاکستانی روپے) دے رہی تھی جبکہ کرکٹر کو اس کے بدلے کمپنی کی توثیق کرنی تھی تاہم کمپنی نے معاہدہ ختم ہونے کے بعد فاسٹ بولر کی تصاویر اور ویڈیوز ہٹادی ہیں۔ فاسٹ بولر محمد عامر کے علاوہ کئی غیرملکی کرکٹرز نے جُوا کمپنی کیلئے ویڈیوز جاری کرتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- 5 جی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 جی کتنی زیادہ تیز ہوگی؟
- پاکستان کا اہم اعزاز، تاریخی لونر مشن 3 مئی کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
- رانا ثنا اللہ کو وفاق میں بڑا عہدہ مل گیا
- پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- ایف بی آر کا بڑا ایکشن، پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015