حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریویونیو نے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں فی کلو 11.70روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد سی این جی کی فی کلو قیمت 331 روپے ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن1 کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھ کر 200 روپے جبکہ ریجن 2 کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 135 سے بڑھ کر 200روپے فی کلو کردی گئی ہے سی این جی کے ریجن1 میں ریجن ون میں خیبرپختوانخوا، بلوچستان، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرخان شامل ہیں جبکہ ریجن ٹو میں سندھ اور پوٹھوہار کے علاوہ پنجاب بھر کے دیگرعلاقے شامل ہیں۔ ملک بھر میں اب سی این جی پر200روپے فی کلو کے حساب سے 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ ملک میں فی کلو سی این جی پر 36 روپے کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے فی کلو سی این جی پر کم سے کم سیلز ٹیکس24.30روپے لاگو تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015