نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو باہر بیٹھانے پر سابق کرکٹرز نے کپتان بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا تھا، تاہم پلئینگ الیون میں عماد وسیم کے بجائے شاداب خان کو موقع دیئے جانے پر سابق کرکٹرز نے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان پر تنقید کے نشتر چلائے۔ سابق کرکٹر اقبال قاسم نے کہا کہ شاداب خان کی جگہ عماد کو منتخب کیا جانا چاہیے تھا، اتنا شور مچا کر محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں لایا گیا تو انہیں موقع دیں تاکہ اپنی فارم بحال کرسکیں۔ اسی طرح سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر محسن خان نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عماد وسیم اور محمد عامر کو میگا ایونٹس سے قبل زیادہ سے زیادہ موقع فراہم کرنا چاہیے۔ قبل ازیں گزشتہ روز سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی مینجمنٹ طنز کرتے ہوئے کہا کہ تھا عامر اور عماد وسیم کو جس طرح لایا گیا وہ غلط تھا کیونکہ ڈومیسٹک میں پرفارم کرنے والے کرکٹرز کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنا چاہیے؟
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت خطے اور ایران کیلئے ایک اعزازی دستاویز ہے: صدر پزیشکیان
- رویت ہلال کمیٹی کا محرم الحرام کا چاند سے متعلق اہم اعلان، یوم عاشور کب ہوگا؟
- پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں ایک نیا اور منفرد اسٹرکچر متعارف کرانے کا اعلان
- واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میسجز کو شیڈول کرنے کا فیچر متعارف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






