بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔ بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پر مشتمل کابینہ نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے وزرا میں میر صادق عمرانی ،علی مدد جتک ،ظہور بلیدی ،نور محمد دمڑ ،سردار فیصل جمالی ،سردار سرفراز ڈومکی ، سردار عبدالرحمان کھیتران ،میر سلیم احمد کھوسہ ، میر عاصم کردگیلو ،بخت کاکڑ،نواب زادہ طارق مگسی ، میر شعیب نوشیروانی ، راحیلہ حمید درانی اور میر ضیا اللہ لانگو شامل ہیں ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ ، اراکین اسمبلی ، اعلیٰ سول و ملٹری بیو رو کریسی نے شرکت کی۔ وزرا کی وزارتوں کے قلمدانوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015