پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔ رضوان کی انجری کے حوالے سے پی سی بی کے میڈیکل پینل نے پاکستان میں موجود ماہر ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کی اور اب اس سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کیا گیا ہے۔ اسکین کی رپورٹ اور ڈاکٹرز کے جائزے کے بعد محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے اگلے میچوں میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی سیریز کے اگلے دونوں میچز میں شمولیت مشکوک ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی تھی جس کی وجہ سے وہ ایک عرصے باؤلنگ کرنے سے قاصر ہیں اور اس وقت ان کا بھی بیرون ملک علاج جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015