پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے بقیہ دو ٹوئنٹی میچز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد رضوان اور عرفان خان کو آرام دینے کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پرکیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی جمعرات اور ہفتے کو لاہور میں ہونے والے نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں میچز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب پر کام کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015