نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20 میچ کے لیے قومی ٹیم میں چار تبدیلیوں کا امکان ہے اور تجربہ کار عماد وسیم اور محمد عامر کی فائنل الیون میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور عرفان نیازی پہلے ہی انجری کی وجہ سے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو چکے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ نے انہیں آرام کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھلاڑیوں کے ورک لوڈ میں کمی اور دیگر کھلاڑیوں کو آزمانے کے لیے سریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ باؤلر عباس آفریدی کو آرام کرائے جانے کا امکان ہے۔ سیریز کے چوتھے میچ میں فخر زمان کو عرفان نیازی جبکہ محمد رضوان کی جگہ نوجوان حسیب اللہ کو فائنل الیون میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ اسی طرح ابرار احمد کی جگہ عماد وسیم جبکہ عباس آفریدی کی جگہ محمد عامر فائنل الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015