سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 905 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 2302 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015