ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم کھپت شامل تھی۔ فوربز کے مطابق کچھ یوٹیوب صارفین کا کہنا تھا کہ جب سے گوگل نے dav1d نامی سافٹ ویئر اپ گریڈ کو یوٹیوب ایپ میں فعال کیا ہے ان کی بیٹری کی کارکردگی بہت خراب ہوگئی ہے۔ dav1d نامی اپ ڈیٹ مارچ 2024 میں گوگل پلے سسٹم اپ ڈیٹ میں پیش کی گئی تھی۔ لنکڈ ان پر ایک پوسٹ میں گوگل سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ منیجر عارف ڈکیسی کا کہنا تھا کہ dav1d کو استعمال کرنے والی متعدد ڈیوائسز 720p30 کو ڈیکوڈ کر سکتی ہیں۔ اپ گریڈ کے لیے اہل اینڈرائیڈ ڈیوائسز وہ ہیں جن میں پہلے سے مشہور ہوتے اے وی 1 ویڈیو فارمیٹ کے لیے ہارڈویئر سپورٹ موجود نہیں ہے۔ فی الحاص صرف نئی ڈیوائسز میں بلٹ-ان سپورٹ موجود ہے۔ اور اس کی وجہ سے متعدد پرانی ڈیوائسز بیٹری تیزی سے ختم ہوئے بغیر یوٹیوب استعمال کرنے میں مشکل کا شکار ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شیر افضل مروت کے خلاف لابنگ، اہم عہدے سے محروم ہونے کا امکان
- اداکارہ درفشاں سلیم کے گال پر مداح کا بوسہ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
- اذلان شاہ ہاکی کپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ملائیشیا کو شکست دے دی
- پاکستانی نژاد صادق خان کا اہم ریکارڈ، مسلسل تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015