پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملک میں باکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ باکسر عامر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بچے باکسنگ سیکھنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں لیکن حکومت اور انتظامیہ کی عدمِ دلچسپی کے باعث سخت مایوس ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان آتا جاتا رہتا ہوں، پہلے میری یہاں اکیڈمی تھی، میری جم بلکل نئی اور بہت ہی صاف تھی، مگر وہ بھی بند کردی گئی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے کہا کہ ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کرکے قائم کیا گیا جم بھی تباہ ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچے مجھے میسج کرتے ہیں کہ ہمیں ٹریننگ کرنی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان میں کیوں باکسنگ نہیں ہوتی؟۔ ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان میں ہوں لیکن کل انگلینڈ روانہ ہورہا ہوں کیونکہ میں بہت مایوس ہوں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015