گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس ضمن میں سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی۔ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ کے حساب سے 24 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے، پاور ڈویژن نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی۔ حکام پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں نصب کیے گئے سولر پینل کے نرخوں پر نظر ثانی کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ سمری منظور ہونے کے بعد سولر پینل کے نرخ کم کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ججز کے خط پر ازخود نوٹس: اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
- وزارت قانون نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
- مشی خان کی تنقید پر ابرار الحق کا ردعمل سامنے آگیا
- محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی
- توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015