انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقہ کا اطلاق کرنے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنے اس فیچر کے متعلق پہلی بار رواں سال کے ابتداء میں اس وقت اشارہ دیا تھا، جب بِیٹا صارفین کے لیے پاس کی سے متعلقہ مینو پیش کیا گیا تھا۔تین ماہ بعد اب یہ فیچر عالمی سطح پر آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔ واضح رہے اینڈرائیڈ صارفین کو پاس ورڈ کے بغیر لاگ اِن فیچر پہلے ہی دستیاب ہے۔ واٹس ایپ نے اس خبر کے متعلق ایکس پر اعلان کیا جس میں بتایا گیا کہ صارفین اب فیس آئی ڈی، ٹچ آئی ڈی یا پاس کوڈ سے لاگ ان کیا جاسکے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دبئی سے پاکستانی مزدوروں کا کتنا پیسہ پاکستان جاتا ہے؟
- صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- موبائل فون کی قیمتوں میں خاصی کمی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015