سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 514 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں کتنی قیمت بڑھی؟ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 2317 ڈالر فی اونس ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2337 ڈالر فی اونس ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
- 9 مئی: فوجی تنصیبات پرپرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی میں عمران خان نے ’بھرپور کردار‘ ادا کیا: رپورٹ
- لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوگار کے فلسطین کے حق میں گانے نے دھوم مچادی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان نے بابراعظم اور رضوان کو اہم مشورہ دیدیا
- بلیک ہول میں گرتے وقت کیسا منظر ہوگا؟ ناسا کی ویڈیو
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015