شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے اپنے ابتدائی اوور میں کیوی اوپنر ٹام بلنڈل کو پویلین چلتا کیا۔ لیفٹ آرم پیسر نے اسٹیڈیم میں موجود شعیب اختر کو وکٹ کے حصول پر ان کا انداز اپناکر خراج تحسین بھی پیش کیا، پہلے اوور میں 50 وکٹیں اڑاکر وہ سرفہرست ہیں۔ بھارتی پیسر بھونیشور کمار اب تک اپنے پہلے اوور میں 43 شکار کرچکے ہیں، انگلینڈ کے ڈیوڈ ویلی 41 جبکہ دیگر پاکستانی پیسرز محمد عامر اور سہیل تنویر بالترتیب 38 اور 35 وکٹیں اڑانے میں کامیاب رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015