اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم کی قیادت شکیل بٹ کریں گے جبکہ ابوبکر انکے نائب ہوں گے۔ اسکواڈ میں دوگول کیپرز عبداللّٰہ اور منیب الرحمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں اسامہ بشیر، احتشام، عبداللّٰہ، سفیان، سلمان رزاق، ارشد لیاقت شامل ہیں۔ معین شکیل، ذکریا حیات، مرتضیٰ یعقوب، غضنفر علی، عبد الرحمان سینئر، حنان شاہد، رانا وحید، اعجاز احمد بھی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ قومی اسکواڈ میں 7 ریزریو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز کا کہنا تھا کہ موجودہ ٹیلنٹ کو دیکھ کر بہترین ٹیم تیار کرنے کی کوشش کی۔ جو ٹیم میں شامل نہیں وہ مزید محنت کریں۔ ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ نیشنز ہاکی کپ ہے۔ اذلان شاہ کے بعد نیشنز کپ کےلیے ٹیم میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ رولنٹ اولٹمنز کا کہنا تھا کہ ہمیں اذلان شاہ کپ کے نتائج کی فکر نہیں، ہم نے ایک بہتر ٹیم تیار کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اچھا رزلٹ دکھایا تو ایونٹ جیت سکتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ نیا قرض پروگرام شروع کرنے کیلئے تیار ہے: وزیر خزانہ
- انٹرنیٹ کا استعمال ہماری شخصیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟
- خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
- بابراعظم نے آئرلینڈ کیخلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟
- گندم بحران : وزیراعظم نے ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015