گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کا انتظار کرنے کے بجائے ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ پیش کیے گئے اسکرین شاٹ کی طرح صارفین ایپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی صورتحال کو پلے اسٹور یا فون کی ہوم اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ اس اپ ڈیٹ کا اطلاق صرف نئی انسٹال ہونے والی ایپس پر ہوگا جبکہ اس فیچر کے تحت ایک وقت میں صرف دو ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا (جیسا کہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیسری ڈاؤن لوڈ پر پینڈنگ یعنی التواء لکھا آ رہا ہے)۔ دوسری جانب آئی او ایس کا ایپ اسٹور ایک وقت میں تین ڈاؤن لوڈز اور انسٹال کر سکتا ہے۔
اہم خبریں
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015