ہر سال کی طرح 2024 بھی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ گزر رہا ہے ، سال کا پانچواں مہینہ کل سے شروع ہونے جارہا ہے اور مئی کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کچھ پیش گوئیاں کی ہیں۔ فلکیات کے ماہرین نے مئی کے لیے 4 ستاروں کا نام بتایا ہے جن کی قسمت اس ماہ مکمل تبدیل ہوجائے گی اور انہیں بہت سی خوشی کی خبریں بھی ملنے کے امکانات ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ پیش گوئیاں کن چار خوش قسمت ستاروں کے لیے کی گئی ہیں۔ برج حمل: Aries کے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ افراد اس ماہ بہت سے نئے مواقع حاصل کریں گے، یہ لوگ جس چیز کا کئی عرصے سے انتظار کررہے تھےاس کے جلد ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں، لہٰذا یہ ماہ ان کے لیے تبدیلی کا مہینہ ثابت ہوسکتا ہے۔ برج ثور: Taurus افراد کے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے یہ لوگ اپنے کاموں کے درمیان رکاوٹیں محسوس کررہے تھے اور کئی کوششوں کے باوجود وہ حل نہیں ہو پارہیں، مئی کا مہینہ ان کے لیے یوں بھی خوش قسمت ثابت ہوگا کہ یہ رکاوٹیں ختم ہوں گی اور ان کے کام آسانی سے پائے تکمیل تک پہنچیں گے۔ برج جوزا: خوش قسمتی کی بات کی جائے تو ماہرین کی جانب سے Gemini کو اس کیٹیگری میں منتخب کیا گیا ہے، ستاروں کی روشنی میں یہ آثار نمایاں ہیں کہ ان افراد کو اس ماہ اپنی زندگی کی ڈائریکشن ملے گی، ان کے کچھ معاملات گزشتہ چند عرصے سے رکے ہوئے تھے جو کہ اب جلد از جلد طے ہوجائیں گے۔ برج سرطان: Cancer افراد کے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ مئی میں انہیں صحت کے حوالے سے اطمینان ملے گا، کچھ ادھورے کام مکمل ہوجائیں گے اور گزشتہ مہینوں کے مقابلے میں یہ ماہ ان کے لیے شاندار ثابت ہونے والا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر کی اندوہناک موت پر پاکستان میں آج یوم سوگ
- چہرے پر جھریاں ختم کرنے کیلئے سونے کی اس پوزیشن کو تبدیل کریں
- کونسی آوازیں یادداشت بہتر اور اچھی نیند آنے میں مددگار ہیں؟
- ایران ہیلی کاپٹر حادثہ: صدرابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا مطالبہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015