آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ یشاسوی جیسوال، سریا کمار یادیو، ریشبھ پنٹ، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا اور شیوم ڈوبے بھی انڈین ٹیم میں شامل ہیں۔ اکشر پٹیل، کلدیپ یادوو، یزوندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمرا اور محمد سراج بھی بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ رنکو سنگھ، شبمن گل، خلیل احمد اور آویش خان ریزرو پلیئرز میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015