ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ آر پی او کے مطابق جھنگی چیک پوسٹ تونسہ کے علاقے میں خیبرپختونخوا پنجاب بارڈر پر واقع ہے، حملہ آور چیک پوسٹ پر قبضہ کرناچاہتے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا
- آسٹریلیا کے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں کون سے اہم کھلاڑی شامل
- سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے متعلق بڑا فیصلہ
- حکومت پنجاب کا ایک اور انوکھا کارنامہ، گھروں کی صفائی ستھرائی پر بھی چارجز لاگو
- ماہرہ خان کی اپنی ہم شکل ٹک ٹاکرکے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں کے حیران کن تبصرے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015