ڈالر کی قدرمیں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب گاڑی خریدنابھی خواب بن کر رہ گیا ہے تاہم اب گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے پیش نظر سوزوکی موٹرز نے کاروں کے صرف ایک ماڈل کی قیمت میں کمی کر دی۔ سوزوکی سوئفٹ کی تمام اقسام کی قیمتیں کم کر دی گئی ہے، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کی گئی۔ معاشی استحکام اور کرنسی میں کوئی اتار چڑھاؤ نہ ہونے کی وجہ سے، خاص طور پر ڈالر حکومت اور ایس آئی ایف سی کی پالیسیوں کا اچھا تسلسل اور مزید ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ ترجمان سوزوکی موٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے صنعت کے لیے بہت اچھا تعاون ہے، سوزوکی سوئفٹ کی کافی عرصے سے فروخت میں نمایاں کمی ہو گی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015