پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی موٹروے پر سڑک کنارے نماز پڑھتے ویڈیو سامنے آگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی سڑک کنارے نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں انہیں اپنی گاڑی کے پاس کھڑے نماز پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شاہین آفریدی کی اس وائرل ویڈیو پر ایکس صارفین کی طرف سے ملا جلا ردِ عمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کچھ صارفین شاہین کی نماز پڑھتے ویڈیو بننے کے عمل کی تعریف جبکہ کچھ تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ ایک صارف نے ویڈیو پر ردِ عمل دیتے ہوئے لکھا کہ ‘بے شک نماز کامیابی کی کُنجی ہے’۔ ایک اور صارف نے شاہین کے اس عمل کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ بھی اچھی بات ہے، اللہ شاہین کو آباد رکھے۔’ دوسری طرف کچھ صارفین نے شاہین کی اس ویڈیو کو غیر ضروری سمجھتے ہوئے تنقید بھی کی۔ ایک صارف نے لکھا کہ ‘اس علاقے میں مسجد بھی موجود ہے، شاید یہ کام دکھاوے کے لیے کیا گیا ہے۔’ ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘موٹروے پر تمام قیام و طعام پر مساجد موجود ہیں، وہاں اندر بھی نماز ادا کرسکتے تھے۔’
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015