آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی ہے ، اس دوران وہ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ (SLC)، امارات کرکٹ بورڈ (ECB) اور کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) کے انسداد بدعنوانی کوڈز کی سات شقوں کی خلاف ورزی کا الزام قبول کیا جس پر آئی سی سی نے سزا سناتے ہوئے انہیں 5 سال کیلئے کسی بھی قسم کی کرکٹ کیلئے نااہل قرار دیدیا ہے ۔ آئی سی سی کے جنرل مینجر ایلیکس مارشل نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوون انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہے جبکہ انہوں نے اینٹی کرپشن کے کئی سیشنز میں بھی شرکت کی اس لیے انہیں معلوم تھا کہ اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈٹ کے متعلق ان کے فرائض کیا ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ ان پر پورا نہیں اترے۔یہ پابندی مناسب ہے اور اس سے کھلاڑیوں اور بدعنوانوں کو ایک مضبوط پیغام جانا چاہئے کہ ہمارے کھیل کو خراب کرنے کی کوششوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015