راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کی، اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نصیب اللّہ اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی، ان دہشت گردوں کے پاس سے آئی ای ڈی، دستی بم، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ مزید بتایا کہ دونوں دہشت گرد راولپنڈی میں ڈولفن فورس پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے، جس میں ڈولفن پولیس کا ایک جوان شہید ہوا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015