ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں ان دنوں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس سے ایک روز قبل بھی ملک میں سونا 1400 روپے فی تولہ سستا ہوا تھا اور اس کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی تھی۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015