آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، 15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے۔ آئرلینڈٖ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مارک ایڈائر، روس ایڈ ائر، کرٹس کیمپہر اور گیراتھ ڈیلنے کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری مک کارتھی ،نیل روک، ہیری ٹیکٹر، لورکان ٹکر، بین وائٹ اور کریگ ٹکر بھی ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم میں منتخب ہوئے ۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ، پاکسان، بھارت، امریکا اور کینیڈا کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015