100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑا اعلان کردیا گیا، جس سے انھیں بھاری بلوں سے نجات مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یک طرف بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسز کے باعث عوام کا زندہ رہنا اجیرن بنا دیا گیا ہے تو دوسری طرف سولر سسٹم بھی عوام کی پہنچ دور ہوتے جا رہے ہیں۔ تاہم 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روشن گھرانہ پروگرام کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ 100یونٹ پرٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپیوٹرلیب اور گاڑیوں کی ریٹرو ریفلکٹو نمبر پلیٹس کیلئے فنڈز منظور کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے5ماہ میں نمبر پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا حکم دے دیا اور انٹرنیشنل انڈر گریجویٹ سکالرشپ اور لوکل سکالرشپ پروگرام کی اصولی منظوری بھی دی۔ اس کے علاوہ چولستا ن میں 2500 قبل مسیح کےگنویری والہ گاؤں آرکیالوجی ایکسی ویشن کیلئے 20ملین فنڈزکی منظور کئے گئے۔
اہم خبریں
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015