ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے فائنل میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے آسکتی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے۔ سابق کپتان برائن لارا نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے سوریا کمار یادیو کو زیادہ تر نمبر 4 پر رکھا ہے جبکہ کوہلی مختصر فارمیٹ میں نمبر 4 پر بلے بازی کی ہے، بھارتی ٹیم کو سوریا کمار یادیو کو تیسرے نمبر پر کھلانا چاہیے۔ لارا نے کہا کہ میرا ایک مشورہ ہے اور میں نہیں جانتا کہ آپ کو یہ پسند آئے گا یا نہیں لیکن سوریا کمار کو تین پر بیٹنگ کرنی چاہیے۔ برائن لارا نے کہا کہ اگر سوریا کمار یادیو 10 سے 15 اوورز تک بیٹنگ کرسکتا ہے تو آپ جانتے ہیں کہ وہ میچ کا نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اسے اوپر بیٹنگ کرواتے ہیں تو آپ کو اہم پوزیشن پر لا کھڑے گا یا اگر وہ دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرے گا تو وہ گیم جیت جائے گا۔ برائن لارا نے کہا کہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں فائنل میں آمنے سامنے آسکتی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015